مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی فوجی مشقیں
| یہ مشقیں علاقے میں توانائی کے ذخائر کی تلاش کے مسئلے پر ہمسایوں کے ساتھ پائی جانے والی کشیدگی کے پس منظر میں کی جا رہی ہیں۔ |
ترک وزارت
دفاع کے مطابق ترکی نے مشرقی بحیرہ روم میں فوجی مشقیں شروع کی ہیں۔
خبر رساںادارے اے ایف پی کے مطابق یہ مشقیں علاقے میں توانائی کے ذخائر کی تلاش
کے مسئلے پر ہمسایوں کے ساتھ پائی جانے والی کشیدگی کے پس منظر میں کی جا رہی ہیں۔
ترک بحریہ کے جہاز پر موجود توپ سے گولہ
داغتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ |
0 Response to "مشرقی بحیرہ روم میں ترکی کی فوجی مشقیں"
Post a Comment