-->
ملک بھر میں صف ماتم بچھ گئی ایک ہی روز میں55افرادجاں بحق  انا للہ و اناالیہ راجعون

ملک بھر میں صف ماتم بچھ گئی ایک ہی روز میں55افرادجاں بحق انا للہ و اناالیہ راجعون

 


ایک دن میں 55 افراد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب اس وبا سے   جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 10 ہزار 772 ہوگئی ہے  72 لاکھ 02 ہزار 076  مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد ہوگئی ہے جب کہ 33 ہزار سے زائد فعال کیسز کی تعداد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 ہزار 450 کورونا ٹیسٹ  کئے گئے،  2 ہزار 123  کیسز گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں رپورٹ ہوئے،  پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی

  میں حج و عمرے کے امکانات روشن تعداد 5 لاکھ 08 ہزار 824 ہوگئی ہے۔ ۲۰۲۱

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق  2 لاکھ28 ہزار 949 سندھ میں ، ایک لاکھ 46 ہزار525 پنجاب میں ، 62 ہزار 018 خیبر پختونخوا میں ، 39 ہزار 462 اسلام آباد میں ، 18 ہزار 467 بلوچستان میں ، آزاد کشمیر میں 8 ہزار 521 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 882 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں 33ہزار102 کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد ہوگئی ہے۔ جب کہ تشویشناک حالت 2 ہزار سے زائد مریضوں کی ہے۔

۔ این سی او سی کے مطابق کورونا سےایک دن میں 2 ہزار 973 مریض صحت یاب ہوئے جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 4 لاکھ 64 ہزار 950 ہوگئی ہے۔ کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیراختیارکرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔  دروازے کھڑکیاں کھول دیں کمروں میں ہلکی دھوپ  آنے دیں۔  بند کرکے کمروں کو نہ بیٹھیں اور  بند کمروں میں اے سی چلاکربیٹھنے کے بجائے پنکھے کی   ہوا لیں۔۔   دھوپ میں صبح کا کچھ وقت  گزارنا چاہی

 سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پرکوئی اثرنہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ تھرماس میں پا نی گرم کرکے  رکھ لیں اورآدھا کپ نیم گرم  پانی ہرایک گھنٹے بعد نوش کریں۔  سب سے پہلے وائرس گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ تھا ہے، گرم پانی  استعمال کرنے سے وائرس گلے سے معدے میں چاکر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

 

اسلام آباد: روزنامہ اوصاف۔

 


0 Response to "ملک بھر میں صف ماتم بچھ گئی ایک ہی روز میں55افرادجاں بحق انا للہ و اناالیہ راجعون"

Post a Comment

Ads on article

Advertise in articles 1

advertising articles 2

Advertise under the article